انا علی العھد Inshallah 23 Feb 2024
توطئه ها اما عشق شهادت پیروز است!
تاریخ بار دیگر شاهد شد! مراسم تشییع جنازه ای در بیروت برگزار می شود که نه تنها وداع یک شهید بزرگوار، بلکه انقلابی جدید علیه باطل خواهد بود! دشمنان تحت فشار آمریکا و رژیم صهیونیستی، پروازهای هواپیماهای ایرانی را در 23 فوریه به حالت تعلیق درآوردند تا شهدای اروپایی نتوانند در مراسم تشییع جنازه شرکت کنند. اما آیا عشق شهادت را می توان در مرزها محصور کرد؟ به هیچ وجه!
این تشییع فقط تشییع یک شهید نیست، شهادت عشق و وفاداری و استقامت است! تخمین زده می شود که این مراسم پس از آیت الله خمینی و آیت الله بهجت، سومین تشییع بزرگ تاریخ تشیع باشد! سرزمین لبنان تا به حال چنین اجتماع بزرگی را ندیده بود.
بيش از يك ميليون شهيد به خيابان ها مي آيند، هر چشمي پر از اشك مي شود و هر قلبي پيمان وفاداري خود را تجديد مي كند.
اما این عزاداری محدود به لبنان نخواهد بود! بزرگترین اجتماعات تاریخ نیز در بغداد و کاظمین به یاد شهید برگزار میشود که بیش از دو میلیون مؤمن پرچم عشق و وفاداری را به اهتزاز در میآورند.
رسانه MINHAJ E BEDARI
سازشیں، مگر عشقِ شہادت کی جیت!
تاریخ پھر ایک بار گواہ بنی! بیروت میں ایک ایسا جنازہ ہونے جا رہا ہے جو فقط ایک عظیم شہید کی رخصتی نہیں، بلکہ باطل کے خلاف ایک نیا انقلاب ہوگا! دشمنوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، امریکی اور صیہونی دباؤ پر لبنانی حکومت نے ایرانی طیاروں پر پابندی لگا دی، یورپ کی بڑی ایئرلائنز نے 23 فروری کو بیروت کے لیے پروازیں روک دیں تاکہ یورپ کے عاشقانِ شہادت اس جنازے میں شرکت نہ کر سکیں۔ مگر کیا عشقِ شہادت کو سرحدوں میں قید کیا جا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں!
یہ جنازہ صرف ایک شہید کا جنازہ نہیں، یہ عشق، وفاداری اور استقامت کی گواہی ہے! اندازہ ہے کہ آیت اللہ خمینی اور آیت اللہ بہجت کے بعد یہ تاریخِ تشیع کا تیسرا سب سے بڑا جنازہ ہوگا! لبنان کی زمین نے اس سے پہلے ایسا عظیم اجتماع نہیں دیکھا ہوگا
10 لاکھ سے زائد عاشقانِ شہادت سڑکوں پر امڈ آئیں گے، ہر آنکھ اشکبار ہوگی، ہر دل میں عہدِ وفا تازہ ہوگا۔
لیکن یہ ماتم صرف لبنان تک محدود نہیں رہے گا! بغداد و کاظمین میں بھی شہید کی یاد میں تاریخ کے عظیم ترین اجتماعات ہوں گے جہاں 20 لاکھ سے زائد مومنین عشق و وفا کا پرچم لہرا رہے ہوں گے
MINHAJ E BEDARI Media

- 🙈
- 🙉
- 🙊
- 💛
- ❤
- 💔
- 💯
- 💢
- ✋
- ✌
- 👍
- 👎
- ✊
- 👏
- 👈
- 👉
- 🙏
- 💪
- 🎬
- 🐥
- 🌹
- 🍁
- 🍉
- 🍕
- 🍳
- 🎂
- 🎈
- ☕
- 🌍
- 💩
- 🚗
- ⏰
- ☔
- 📙
- ⭐
- 😀
- 😂
- 😉
- 😊
- 😍
- 😘
- 💋
- 😋
- 😜
- 👀
- 😐
- 😕
- 😎
- 😌
- 😒
- 😬
- 😔
- 😢
- 😭
- 😷
- 😎
- 😨
- 😱
- 😡
- 😠
😊
مشاهده نظرات
X
این ویدیو
×
گزارش تخلف
×در صورتیکه توضیحی در مورد گزارش تخلف دارید در کادر زیر بنویسید
افزودن به لیست پخش
×دانلود اپلیکیشن فیلو
×برای دانلود این ویدیو، اپلیکیشن فیلو را از مارکت ها یا بصورت مستقیم نصب کنید.
در صورتی که اپلیکیشن فیلو را نصب کرده اید؛ برای تماشا یا دانلود این ویدیو وارد اپلیکیشن شده، از منو گزینه اسکن را انتخاب کرده و کد زیر را اسکن کنید.